پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ 2026 کے لیے چاروں ٹیموں کے اسکواڈز، ریزرو پول اور مکمل شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ٹورنامنٹ 11 سے 18 اگست تک ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جبکہ شاہین شاہ آفریدی، شاداب خان، صائم ایوب اور صاحبزادہ فرحان اپنی اپنی ٹیموں کی قیادت کریں گے۔